*Mushkil Hain ناممکن nahi *
*اللَّه کی محبت میں گناہوں چھوڑ دیں کچھ ایسا جو اللَّه کو پسند نہیں ہے کسی کو برے نولز پڑھنے کی عادت ہوتی ہے ، گانے سننا ، کوئی حرام تعلق* *میں انوالو ہوتا ہے opposite جینڈر سے دوستیاں وغیرہ چھوڑ دیں اللَّه کیلئے چھوڑ دیں کتنے دن سکون نہیں ملے گا ایک دن ، دو دن ، ایک ہفتہ* ، *ایک مہینہ کر لینا برداشت خود کو روک لینا یہ کچھ عرصے کی اذیت آسان ہو گی اس اذیت کے مقابلے جو قیامت کے دن شرمندگی سے سر جھکا کر ملے گی پتا ہے ہم اس وقت کہہ رہے ہوں گے کاش* *کسی نے روک لیا ہوتا کسی نے بتا دیا ہوتا کاش میں ایسا نا کرتی میں نے کیوں حرام محبت کی ، کیوں میں گانے سنتی تھی ، کیوں میں فحاشی کے نزدیک جاتی تھی لیکن یارر اس وقت کچھ کام نہیں آئے گا کچھ بھی نہیں ابھی وقت ہے ہٹ جائیں پیچھے اللَّه معاف کر دے گا ضرور کرے گا یہ نا سوچو کتنا آگے نکل آئے ہو بس یہ یاد رکھو وہ کرے گا معاف تمہارا دل صاف ہے تو وہ ضرور کرے گا کیونکہ اللہ اس بندے کو بہت پسند فرماتے ہیں جو گناہوں سے توبہ کرتے ہیں*
*اللَّه کیلئے اس کی محبت کیلئے چھوڑ دو صرف زبان سے دعویٰ نا کرو کچھ کر کے بھی دکھاؤ اور کہں کے اے اللہ میں نے آپ کیلئے یہ چھوڑ دیا میں پیچھے ہٹ گئی حلانکہ بہت آگے نکل آئی تھی لیکن میں واپس آگئی آپ کو پتا ہے جب ہم اس کیلئے کچھ* *چھوڑیں تو وہ خالی ہاتھ نہیں رہنے دیتا وہ عطا کرتا ہے کچھ ایسا جو دل کو راحت اور روح کو چین دینے والا ہو پلیزز اللہ کیلئے کچھ چھوڑ دیں کچھ ایسا جس سے اللّٰه ناراض ہوتے ہیں ہوتا*
*اللَّه سے جڑ جائیں بیشک اسکے ساتھ جڑنے میں ہی ہماری دنیاوآخرت کی کامیابی ہے ..!!!*
`✦𝐁𝐀𝐂𝐊 𝐓𝐎 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇✦`
*Mushkil Hain ناممکن nahi 👇*🙂🙂
*اللَّه کی محبت میں گناہوں چھوڑ دیں کچھ ایسا جو اللَّه کو پسند نہیں ہے کسی کو برے نولز پڑھنے کی عادت ہوتی ہے ، گانے سننا ، کوئی حرام تعلق* *میں انوالو ہوتا ہے opposite جینڈر سے دوستیاں وغیرہ چھوڑ دیں اللَّه کیلئے چھوڑ دیں کتنے دن سکون نہیں ملے گا ایک دن ، دو دن ، ایک ہفتہ* ، *ایک مہینہ کر لینا برداشت خود کو روک لینا یہ کچھ عرصے کی اذیت آسان ہو گی اس اذیت کے مقابلے جو قیامت کے دن شرمندگی سے سر جھکا کر ملے گی پتا ہے ہم اس وقت کہہ رہے ہوں گے کاش* *کسی نے روک لیا ہوتا کسی نے بتا دیا ہوتا کاش میں ایسا نا کرتی میں نے کیوں حرام محبت کی ، کیوں میں گانے سنتی تھی ، کیوں میں فحاشی کے نزدیک جاتی تھی لیکن یارر اس وقت کچھ کام نہیں آئے گا کچھ بھی نہیں ابھی وقت ہے ہٹ جائیں پیچھے اللَّه معاف کر دے گا ضرور کرے گا یہ نا سوچو کتنا آگے نکل آئے ہو بس یہ یاد رکھو وہ کرے گا معاف تمہارا دل صاف ہے تو وہ ضرور کرے گا کیونکہ اللہ اس بندے کو بہت پسند فرماتے ہیں جو گناہوں سے توبہ کرتے ہیں*
*اللَّه کیلئے اس کی محبت کیلئے چھوڑ دو صرف زبان سے دعویٰ نا کرو کچھ کر کے بھی دکھاؤ اور کہں کے اے اللہ میں نے آپ کیلئے یہ چھوڑ دیا میں پیچھے ہٹ گئی حلانکہ بہت آگے نکل آئی تھی لیکن میں واپس آگئی آپ کو پتا ہے جب ہم اس کیلئے کچھ* *چھوڑیں تو وہ خالی ہاتھ نہیں رہنے دیتا وہ عطا کرتا ہے کچھ ایسا جو دل کو راحت اور روح کو چین دینے والا ہو پلیزز اللہ کیلئے کچھ چھوڑ دیں کچھ ایسا جس سے اللّٰه ناراض ہوتے ہیں ہوتا*
*اللَّه سے جڑ جائیں بیشک اسکے ساتھ جڑنے میں ہی ہماری دنیاوآخرت کی کامیابی ہے ..!!!*😊😊
`💞✦𝐁𝐀𝐂𝐊 𝐓𝐎 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇✦💞`