Recent Actualizat
-
Vă rugăm să vă autentificați pentru a vă dori, partaja și comenta!
-
-
سب کے حاجت روا سب کے مُشکِل کُشا۔۔۔!!
سب کے غم کی دوا سب کے دِل کی صَدا۔۔۔!!
اے دو عالم کے دِل اے دو عالم کی جاں۔۔۔!!
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ ﷺ پر۔۔۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّمسب کے حاجت روا سب کے مُشکِل کُشا۔۔۔!! سب کے غم کی دوا سب کے دِل کی صَدا۔۔۔!! اے دو عالم کے دِل اے دو عالم کی جاں۔۔۔!! ہوں ہزاروں درود و سلام آپ ﷺ پر۔۔۔🙂♥️ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🌸💚 -
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم *
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*
*آج کا کیلنڈر* 🌤
*04 ربیع الاول 1447ھ*
*29 اگست 2025ء*
*14 بھادوں 2082ب*
*بروز جمعہ Friday*
*سلام میں پہل کرنے والا بہتر!*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ اپنے بھائی کو چھوڑ دے (قطع تعلق کر کے رکھے کہ) دونوں ایک دوسرے سے ملیں تو یہ بھی منہ موڑ لے اور وہ بھی منہ موڑ لے اور دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے ۔‘‘*
صحیح مسلم -6532*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* *🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸* 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *04 ربیع الاول 1447ھ* 🔖 *29 اگست 2025ء* 🔖 *14 بھادوں 2082ب* 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄 🍃 *سلام میں پہل کرنے والا بہتر!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ اپنے بھائی کو چھوڑ دے (قطع تعلق کر کے رکھے کہ) دونوں ایک دوسرے سے ملیں تو یہ بھی منہ موڑ لے اور وہ بھی منہ موڑ لے اور دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے ۔‘‘*🔹 📗صحیح مسلم -6532 -
0 Commentarii 0 Distribuiri 0 previzualizare
-
0 Commentarii 0 Distribuiri 0 previzualizare
-
0 Commentarii 0 Distribuiri 0 previzualizare
-
0 Commentarii 0 Distribuiri 0 previzualizare
-
0 Commentarii 0 Distribuiri 0 previzualizare
-
اور انسانوں کے رب نے ہمیں بہترین نعمت حضرت محمد مصطفی ﷺ سے نوازا ہے۔ وہﷺ بنی نوع انسان کے لیے ایک احسان اور نعمت کے طور پر چنے گئے ۔ حق کی عظمت نے آپؐ کو مخلوق کے لیے رحمت بنا کر پیدا کیا __اور انسانوں کے رب نے ہمیں بہترین نعمت حضرت محمد مصطفی ﷺ سے نوازا ہے۔ وہﷺ بنی نوع انسان کے لیے ایک احسان اور نعمت کے طور پر چنے گئے ۔ حق کی عظمت نے آپؐ کو مخلوق کے لیے رحمت بنا کر پیدا کیا __🌹0 Commentarii 0 Distribuiri 0 previzualizare
-
اے زمینوں اور آسمانوں کے رب، ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*اے زمینوں اور آسمانوں کے رب، ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️0 Commentarii 0 Distribuiri 0 previzualizare -
Mai multe povesti