Breaking News
Neueste Updates
  • دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب ہیڈ بلوکی کے مقام پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ آج رات اہم ہے عوام محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں۔ ڈی سی ننکانہ
    دریائے راوی میں اونچے درجے کا سیلاب ہیڈ بلوکی کے مقام پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ آج رات اہم ہے عوام محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں۔ ڈی سی ننکانہ
    Love
    Like
    Sad
    4
    1 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • ریڈ الرٹ
    آج رات ضلع ننکانہ کی دریائی حدود میں اونچے درجے کا سیلاب ہوگا
    ہیڈ بلوکی میں دو لاکھ کیوسک کا
    بڑا ریلا آئے گا
    عوام الناس سے اپیل ہے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں
    ریڈ الرٹ آج رات ضلع ننکانہ کی دریائی حدود میں اونچے درجے کا سیلاب ہوگا ہیڈ بلوکی میں دو لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا آئے گا عوام الناس سے اپیل ہے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں
    Like
    Love
    4
    1 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • ‏1135 سیلاب میں ریسکیو کے لئے ملک گیر ہیلپ لائن ہے. اس پیغام کو شیئر کرکے اپنے پیاروں تک پہنچائیں. شکریہ
    ‏1135 سیلاب میں ریسکیو کے لئے ملک گیر ہیلپ لائن ہے. اس پیغام کو شیئر کرکے اپنے پیاروں تک پہنچائیں. شکریہ
    Love
    Like
    3
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • * مادھو پور ڈیم کے 4 گیٹ ٹوٹ گئے! *

    بھارت نے پانی بند کرنے کی کوشش کی، مگر ڈیم کے 4 گیٹ ٹوٹ گئے، *اور پانی آزادانہ طور پر خارج ہونا شروع ہو گیا ہے.*
    *🚨 مادھو پور ڈیم کے 4 گیٹ ٹوٹ گئے! 🌊* بھارت نے پانی بند کرنے کی کوشش کی، مگر ڈیم کے 4 گیٹ ٹوٹ گئے، *اور پانی آزادانہ طور پر خارج ہونا شروع ہو گیا ہے.*
    Like
    Love
    Sad
    4
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • بھارت سے ایک اور سیلابی ریلہ کل پاکستان پہنچے گا، نیا مراسلہ جاری

    مزید تفصیلات:
    بھارت سے ایک اور سیلابی ریلہ کل پاکستان پہنچے گا، نیا مراسلہ جاری مزید تفصیلات:
    Like
    Love
    Yay
    Sad
    5
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • ملتان شہر کو سیلاب سے بچانے کے لۓ ہیڈ محمد والا پر بند پر بم لگاۓ جا رہے ہیں
    دریائے چناب پر ہیڈ محمد والا ملتان کے قریب انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
    ملتان شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے دریائے چناب ہیڈ محمد والا، ملتان پر انتظامات مکمل ہیں
    ملتان شہر کو سیلاب سے بچانے کے لۓ ہیڈ محمد والا پر بند پر بم لگاۓ جا رہے ہیں دریائے چناب پر ہیڈ محمد والا ملتان کے قریب انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری ملتان شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے دریائے چناب ہیڈ محمد والا، ملتان پر انتظامات مکمل ہیں
    Like
    Love
    Wow
    4
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • الرٹ
    ملتان کے 138 موضعات خالی کرانے کا فیصلہ
    الرٹ ملتان کے 138 موضعات خالی کرانے کا فیصلہ
    Love
    Sad
    2
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • ہر آغاز کا ایک انجام ہوتا ہے، اور ہر انجام کے بعد ایک نیا آغاز آتا ہے۔ زندگی میں آگے بڑھنا سیکھو... خوش رہو گے
    ہر آغاز کا ایک انجام ہوتا ہے، اور ہر انجام کے بعد ایک نیا آغاز آتا ہے۔ زندگی میں آگے بڑھنا سیکھو... خوش رہو گے ❤️
    Love
    Like
    3
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • ہمیشہ خود کو صرف سمجھوتے کرنا نہ سکھائیں، کبھی دل کی بھی سننا سیکھیں، کبھی آنکھیں بند کر کے ایک دم فیصلہ کر لینا بھی سیکھیں، اور کبھی زندگی میں صرف اپنی خوشی کے لیے تھوڑا سا پاگل پن کرنا بھی سیکھیں۔ تب ہی آپ واقعی سمجھ پائیں گے کہ لوگ کیوں کہتے ہیں "زندگی ایک بار ہی ملتی ہے"
    ہمیشہ خود کو صرف سمجھوتے کرنا نہ سکھائیں، کبھی دل کی بھی سننا سیکھیں، کبھی آنکھیں بند کر کے ایک دم فیصلہ کر لینا بھی سیکھیں، اور کبھی زندگی میں صرف اپنی خوشی کے لیے تھوڑا سا پاگل پن کرنا بھی سیکھیں۔ تب ہی آپ واقعی سمجھ پائیں گے کہ لوگ کیوں کہتے ہیں "زندگی ایک بار ہی ملتی ہے"
    Love
    1
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • اگلے 24 گھنٹوں کے دوران
    ملک کے بیشتر مقامات پر کسی بڑی موسمی ہلچل کا امکان نہیں ہے
    تاہم جنوب مشرقی کشمیر ، شمال مشرقی پنجاب ، چولستان پٹی ، کوہ سلیمان اور خضدار ریجن کے علاقوں میں بادل بننے کہیں کہیں بارش کا امکان ہے
    اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر مقامات پر کسی بڑی موسمی ہلچل کا امکان نہیں ہے تاہم جنوب مشرقی کشمیر ، شمال مشرقی پنجاب ، چولستان پٹی ، کوہ سلیمان اور خضدار ریجن کے علاقوں میں بادل بننے کہیں کہیں بارش کا امکان ہے
    Like
    1
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • بھارت نے 38 سال بعد دفاعی بند توڑ کر ستلج کا پانی چھوڑ دیا، سرحد سے پانی تیزی کے ساتھ پاکستان میں داخل، قصور میں خطرہ بڑھ گیا
    بھارت نے 38 سال بعد دفاعی بند توڑ کر ستلج کا پانی چھوڑ دیا، سرحد سے پانی تیزی کے ساتھ پاکستان میں داخل، قصور میں خطرہ بڑھ گیا
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
  • اس بار دریائے ستلج بہت لمبا جانے والا ہے اور انتہائی خطرناک ہونے کا امکان ہے، پانی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے
    اس بار دریائے ستلج بہت لمبا جانے والا ہے اور انتہائی خطرناک ہونے کا امکان ہے، پانی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے
    0 Kommentare 0 Geteilt 0 Bewertungen
Mehr Storys
MAS https://masedu.io